the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان بگ باس شو میں اپنی فلم ’’دنگل‘‘ کا پروموشن نہیں کریں گے۔

عامر خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم دنگل کے پروموشن میں مصروف ہیں۔
نتیش تیواری کی ہدایت میں بنی اس فلم میں انہوں نے ہریانہ کے پہلوان مہاویر سنگھ فوگٹ کا کردار نبھایا ہے حالانکہ سلمان اور عامر اچھے دوست مانے جاتے ہیں اس کے باوجود عامر خان اپنی فلم ’’دنگل‘‘ کا پروموشن کرنے کے لئے’’بگ باس‘‘ شو میں نہیں جائیں گے۔




style="text-align: right;">ایسا کہا جا رہا ہے کہ عامر صرف اسی شو میں نہیں بلکہ وہ کسی بھی ٹی وی شو میں جاکر اپنی فلم کو پروموٹ نہیں کریں گے۔
عامر فلم کی تشہیر کے لئے مختلف راہ اپناتے ہیں وہ ٹی وی پر جا کر اپنی فلم کی تشہیر کرنا پسند نہیں کرتے۔

عامر سے وابستہ لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا ایسا خیال ہے کہ ٹی وی کے ذریعے لوگوں کو صرف اتنا پتہ چلتا ہے کہ فلم کب جلوہ گر ہو رہی ہے۔
فلم کو ناظرین تک پہچانا ہے تو دوسرے طریقے آزمانے چاہئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.